ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں ،انکا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے ‘ ریما خان
ْپریکٹیکل لائف آسان نہیں ہوتی ، شوبز اور گھر میں توازن رکھنا ہوتا ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 18 مئی 2019 13:34
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا کہ میںنے فلم انڈسٹری میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں اور اپنے رب کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ اطمینان بخشا۔
انہوں نے کہا کہ پریکٹیکل لائف آسان نہیں ہوتی اور خاص طو پر جب آپ شوبز سے وابستہ ہوں، آپ نے دونوں میں توازن رکھنا ہوتا ہے اور انہیں ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے شوہر کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے اور ڈاکٹر شہاب کا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے ۔ بیٹے کی تربیت کیلئے ہر وقت سوچ بچار کرتی رہتی ہوںکیونکہ میں اسے ایک اچھا انسان بنانا چاہتی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Salma Hayek
Tara Reid
Dilip Kumar
Humaima Malik
Aditi Gowitrikar
Farhan Saeed
Sami Shah
Nina Dobrev
Sanjay Dutt
Robin Wright
Jennifer Aniston
Noman Masood
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ