ہدایتکار سید نور کا ایران کے ساتھ مشترکہ فلم سازی پرکام جاری

ہفتہ 18 مئی 2019 13:50

ہدایتکار سید نور کا ایران کے ساتھ مشترکہ فلم سازی پرکام جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) ہدایتکار سید نورنے ایران کے ساتھ مل کرمشترکہ فلم سازی کا جومنصوبہ بنایا تھااس پر تیزی سے کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

ان دنوں وہ فلم کے سکرپٹ پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔یہ فلم ایران اور پاکستان دونوں ممالک میں عکس بند کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/05/2019 - 13:50:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :