گلوکار افضل ماہی کے ماموں کی وفات پر شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 31 مئی 2019 15:03

گلوکار افضل ماہی کے ماموں کی وفات پر شوبز حلقوں کا اظہار افسوس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) گلوکار افضل ماہی کے ماموں کی وفات پر شوبز حلقوں کا اظہار افسوس۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف فوک گلوکار افضل ماہی کے ماموں جو کے افضل ماہی کے سسر بھی تھے گزشتہ روز انتقال کرگئے جس پر شوبز سٹار اور سوپر سٹار گروپ کے تمام ممبران کے ساتھ ساتھ دیگر شوبز حلقوں بنے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔

وقت اشاعت : 31/05/2019 - 15:03:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :