عمران ہاشمی اور جون ابراہم پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے
دونوں اداکار بہت جلد سنجے گپتا کی ہدایات میں بننے والی فلم میں کام کریں گے جس کی کہانی گینگسٹر پر مبنی ہے
بدھ 12 جون 2019 17:44
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایت کار سنجے گپتا کا کہنا تھا کہ یہ جون کے ساتھ میری تیسری فلم ہے اور میں عمران کے ساتھ کام کرنے پر بھی بیحد پرجوش ہوں، میں ہمیشہ سے اس کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا۔
سنجے گپتان اور جون ابراہم شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا اورزندہ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔بولی وڈ انڈسٹری میں 15 سال گزارنے کے بعد جون ابراہم اور عمران ہاشمی پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں، اس فلم کی کہانی 1980 اور 1990 کے دور پر مبنی ہے۔اس فلم کے ٹائٹل کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا۔فلم کی پروڈکشن ٹی سیریز اور وائٹ فیدر کمپنی کے بینر تلے کی جارہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meagan Good
Ahmad Ali Butt
Fariha Pervez
Stan Lee
Zoie Palmer
Will Ferrell
Gerard Butler
Imogen Poots
Zoe McLellan
wafa chaudhry
Saheefa Jabbar Khattak
Lyndsy Fonseca
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع