ثروت گیلانی کے لئے ان کے والد گرو، عینی خالد نے اپنے والد کو بادشاہ قرار دے دیا
پیر 17 جون 2019 13:56
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ عینی خالد کا ’’فادرڈے ‘‘ کے موقع پر کہنا تھا کہ میرے لئے میرے والد بادشاہ ہیں اور انہوں نے مجھے زندگی کی ہر آسائش کے ساتھ ساتھ جس طرح تحفظ فراہم کیا دنیا کا کوئی بھی باپ ایسا نہیں کرسکتا ہے۔
انہوں نے اس موقع پر زندگی کے ہر آرام اور سہولت کے لئے اپنے والد کا شکریہ ادا بھی کیا جبکہ دوسری طرف منجھی ہوئی مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ان کے والد ان کے گرو ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی گزارنے سے لے کرزندگی کی مشکلات کا سامنا کیسے کرنا ہے انہں سے سیکھا ہے اس ان کو یہ کہتے ہو ئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے والد کی بڑی مداح ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imtiaz Ali
Nabeel
Brittany Murphy
Bethany Joy Lenz
Corey Stoll
Robbie Amell
Penélope Cruz
Kim Kardashian
James Marsden
Lily Collins
Gwendoline Christie
Zulqarnain Haider
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا