مہوش حیات کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار

جمعرات 27 جون 2019 12:42

مہوش حیات کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیت گئے، ہماری ٹیم نے ہمارے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دکھایا، پوری قوم کی امیدیں پاکستان کرکٹ ٹیم سے جوڑی ہوئی ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

وقت اشاعت : 27/06/2019 - 12:42:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :