ماہرہ خان اور تاپو جاویری کا عثمان خالد بٹ کی فلم ’’ باجی ‘‘ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

جمعہ 28 جون 2019 14:22

ماہرہ خان اور تاپو جاویری کا عثمان خالد بٹ کی فلم ’’ باجی ‘‘ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2019ء) پاکستانی شوبز شخصیات نے اداکار عثمان خالد بٹ کو فلم ’’باجی‘‘ کے لئے نیک تمنائیں پیش کردیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ اس فلم میں عثمان خالد بٹ کی اداکاری دیکھنے کے لئے بے چین ہیں جبکہ تاپو جاویری نے ان کے لئے نیک خواہشات کیا۔ فلم ’’ باجی ‘‘ میں عثمان خالد بٹ کے ساتھ اداکارہ میرا اور آمنہ الیاس مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 28/06/2019 - 14:22:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :