اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کی منگنی طے پا گئی ،

آئندہ برس پیا گھر سدھار جائینگی

منگل 16 جولائی 2019 13:10

اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کی منگنی طے پا گئی ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کی منگنی طے پا گئی ،آئندہ برس پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے پنجاب پولیس میں تعینات ایک پولیس افسر سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے دونوں خاندانوں میں معاملات طے پا گئے ہیں اور منگنی کی رسم بھی ہو چکی ہے ۔

(جاری ہے)

سویرا شیخ کے ہونے والے شوہر پنجاب پولیس میں افسر ہیں ۔ سویرا شیخ کا کہنا ہے کہ ہماری لومیرج ہے لیکن اس کے ساتھ گھروالوں کی رضا مندی بھی شامل ہے۔

وقت اشاعت : 16/07/2019 - 13:10:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :