شوبز میں دو سالوں کے دوران طلاق کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

منگل 23 جولائی 2019 13:07

شوبز میں دو سالوں کے دوران طلاق کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) شوبز کی دنیا میں دو سالوں کے دوران طلاق کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زیادہ تر لو میرج کی شادیاں ہوئیں جو ناکام رہیں ۔

(جاری ہے)

دو سالوں کے دوران جن اداکاروں کی زندگی میں خلل آیا ان میں ان میں اداکارہ نور ، حمیرا ارشد، جاناں ملک، پائل چوہدری، فضا علی، صنم بلوچ، محسن عباس، طارق ٹیڈی، فریحہ پرویز، وینا ملک سمیت شامل ہیں ۔ اس حوالے سے شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ شوبز کی دنیا میں طلاق کی شرح میں خطرناک اضافہ بڑا تشویشناک ہے ۔

وقت اشاعت : 23/07/2019 - 13:07:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :