فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیا گانا’’بلما بھگوڑا‘‘پرسوں ریلیز کیا جائیگا

جمعہ 2 اگست 2019 11:40

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیا گانا’’بلما بھگوڑا‘‘پرسوں ریلیز کیا جائیگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیا گانا’’بلما بھگوڑا‘‘ پرسوں جمعے کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے اپنے ٹویٹر پیج پر فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نئے گانے’’بلما بھگوڑا‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، گانا04 اگست کو ریلیز کیا جائے گا جسے آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مایا علی، ماہرہ خان، زارا نور عباس، شہریار منور، فواد خان،میرا ،حناء دلپذیر اور ندیم بیگ شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار عاصم رضا ہیں۔ فلم عید الضحیٰ پر پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/08/2019 - 11:40:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :