ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج کی فیس کی ادائیگی کیلئے 4 ہزار ڈالر دیدے

جمعرات 15 اگست 2019 13:53

ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج کی فیس کی ادائیگی کیلئے 4 ہزار ڈالر دیدے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کی کالج کی فیس اور دیگر اخراجات کے لئے 4 ہزار ڈالر سے زائد کی مدد کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔

(جاری ہے)

کینیڈا کے صوبے انٹاریو کی یونیورسٹی آف واٹرلو کی ایک طالبہ عائشہ خرم کی سوشل میڈیا پر مالی مسائل سے متعلق پوسٹ شیئر کی جس پر ٹیلر سوئفٹ نے خود عائشہ سے رابطہ کیا اور اپنی مداح کی مدد کے لیے 4 ہزار 828 ڈالر دیئے۔

وقت اشاعت : 15/08/2019 - 13:53:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :