والٹ ڈزنی کا بین الاقوامی سطح پر سٹریمنگ ٹیلی ویژن سروس متعارف کروانے کا اعلان

بدھ 21 اگست 2019 11:46

والٹ ڈزنی کا بین الاقوامی سطح پر سٹریمنگ ٹیلی ویژن سروس متعارف کروانے کا اعلان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) امریکی پروڈکشن کمپنی والٹ ڈزنی نے بین الاقوامی سطح پر سٹریمنگ ٹیلی ویژن سروس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا جو12 ستمبر میں امریکہ، ہالینڈ ،کینیڈا اور ستمبر کے آخرمیں نیوزی لینڈ اورآسٹریلیا میں شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ دو سال میں اس کو مزید ممالک میں بھی متعارف کروانے کا راداہ رکھتی ہے۔

وقت اشاعت : 21/08/2019 - 11:46:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :