جاوید شیخ اور احسن خان کا کمرشل مختلف نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گیا

جمعہ 23 اگست 2019 11:41

جاوید شیخ اور احسن خان کا کمرشل مختلف نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) سینئر اداکار جاوید شیخ اور احسن خان کا نیا کمرشل مختلف نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

کمرشل میں جاوید شیخ اور احسن خان باپ بیٹے کے روپ میں نظر آئیں گے۔ دونوں کا اکٹھے یہ پہلا ٹی وی کمرشل ہے جسے دوماہ قبل ریکارڈ کیاگیا تھا۔

وقت اشاعت : 23/08/2019 - 11:41:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :