جنید خان باکو پہنچ گئے

اتوار 22 ستمبر 2019 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) اداکار جنید خان باکو پہنچ گئے۔ جنید خان نے چھٹیاںگزارنے کے لیے باکو کا رخ کر لیا، انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار نے حال ہی میں ڈراموں کے بعد فلموں میں کام کرنے کا اعلان کیا اور وہ منشا پاشا کے ہمراہ فلم’’کہے دل جدھر‘‘ میں دکھائی دیںگے ، فلم کے ہدایت کار جلال رومی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 10:40:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :