ببرک شاہ کمرشل کی ریکارڈنگ کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے

جمعرات 26 ستمبر 2019 11:53

ببرک شاہ کمرشل کی ریکارڈنگ کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2019ء) اداکار ببرک شاہ کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے ۔ اداکار ببرک شاہ گزشتہ ایک ہفتے سے برہان میں ایک کمرشل کی شوٹنگ میں مصروف تھے اور اپنا کامکمل کرانے کے بعد ببرک شاہ واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 26/09/2019 - 11:53:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :