اداکارہ دیدار ملتانی کے بعد ثناء خان بھی لاہور سٹیج پر جلوہ گر ہوگی

ڈاکٹر اجمل ملک سے ڈیل فائنل ملتانی حسینہ 4اکتوبر سے شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرینگی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 اکتوبر 2019 16:28

اداکارہ دیدار ملتانی کے بعد ثناء خان بھی لاہور سٹیج پر جلوہ گر ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) اداکارہ دیدار ملتانی کے بعد ملتانی حسینہ ثناء خان بھی لاہور سٹیج پر جلوہ گر ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتانی اداکاراءوں نے لاہور کا رخ کرنا شروع کر دیا اداکارہ دیدار ملتانی کے بعد اب ملتان کی خوبصورت اداکارہ ثناء خان نے بھی لاہور سٹیج پر پرفارم کرنے کیلئے معروف راءٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک سے ڈیل فائنل کر لی،اداکارہ 4اکتوبر سے شالیمار تھیٹر لاہور میں پرفارم کرینگی،اداکارہ ثنا ء خان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف تھیٹروں میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں ہیں اور اب لاہور کے تھیٹروں میں بھی دھوم مچا دونگی ، لاہور شوبز انڈسٹری کا مرکز ہے ہمیشہ فنکار سوپرسٹار لاہور سے ہی بنا ہے ۔

وقت اشاعت : 02/10/2019 - 16:28:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :