اداکارہ و ماڈل سونیا خان آئندہ ماہ لاہور آئیں گی

ہفتہ 23 فروری 2013 14:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 23فروری 2013ء) اداکارہ و ماڈل سونیا خان آئندہ ماہ لاہور آئیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ لاہور میں ایک ہفتہ سے زائد قیام کرینگی جس کے دوران وہ اپنی فیملی کے لوگوں سے ملنے کے علاوہ مختلف فیشن کی تقریبات میں بھی شرکت کرینگی جس کے بعد وہ دوبارہ بھارت روانہ ہو جائیں گی۔
وقت اشاعت : 23/02/2013 - 14:22:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :