فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی اور ترقی کے لئے پنجابی فلمیں نا گزیر ہیں‘ ثناء
اردو اور پنجابی دونوں زبانو ں کی فلموں کی کامیابی پر توجہ دینا ہو گی ‘ خصوصی گفتگو
منگل 15 اکتوبر 2019 11:12
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ ایک دور تھا کہ اردو فلموں کے ساتھ نہ صرف پنجابی فلمیں بن رہی تھیں بلکہ ریکارڈ بزنس بھی کررہی تھیں ۔
پاکستان میں پنجابی زبان سے دلچسپی رکھنے والوں کی بہت بڑی تعداد ہے اس لئے ہمیں پنجابی فلموںکو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے بلکہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے پنجابی فلمیں نا گزیر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میںنے اردو اور پنجابی دونوں طرز کی فلموں میں کام کیا ہے اور اب بھی مجھے اگر کسی اچھی پنجابی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو میں ضرور کام کروں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Taylor Momsen
Hameed Shaikh
Pathanay Khan
Lauren Cohan
Babrik Shah
Azfar Rehman
Jennifer Morrison
Nora Arnezeder
Clare Grant
Mira Seethi
Taryn Manning
honey singh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ