صدف کنول کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 23 اکتوبر 2019 11:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ صدف کنول نے فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کے کپڑوں کی نئی کولیکشن’’زرتار‘‘ کے لیے اپنا فوٹو شوٹ مکمل کروا یا ہے، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 23/10/2019 - 11:05:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :