فرحان سعید کا ذاتی فیس بک اکائونٹ اور فین پیچ ہیک
بدھ 23 اکتوبر 2019 12:41
(جاری ہے)
فرحان سعید نے انسٹاگرام پر بتایاکہ ان کاذاتی فیس بک اکائونٹ اور فین پیچ ہیک کر لیا گیا ، انہوں نے نامعلوم ہیکر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے یہ انجوائمنٹ کی بات ہے لیکن ایک آرٹسٹ کے لیے یہ بات خوفناک ہے کیونکہ ایک فنکار یہ سب بہت محنت کے بعد حاصل کرتا ہے، فرحان سعید ان دنون سوہائے علی ابڑو کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’پریم گلی‘‘ پر کام کر رہے ہیں، ڈرامے کی کہانی فضاء افتحار نے لکھی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار قاسم علی مرید ہیں، ڈرامہ سِکس سگما پلس پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nargis Fakhri
Dana Delany
Uzo Aduba
Alexis Knapp
Gul Panra
Additi Gupta
Quratulain Balouch
Nick Offerman
Sonia Khan
Norman Reedus
aamir Zaki
Govinda
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم