سجل علی باکمال اداکارہ ہیں، احد رضا میر

منگل 29 اکتوبر 2019 11:53

سجل علی باکمال اداکارہ ہیں، احد رضا میر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2019ء) اداکار احد رضا میر نے کہا کہ اداکارہ سجل علی باکمال اداکارہ ہیں ۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان ی منگیتر سجل علی ہر ڈرامے میں منفرد نظر آتی ہیں اور وہ ان کے کام سے کافی متاثر ہیں ً۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سجل علی اپنے کام کو ایمان داری سے کرنے کی قائل ہیںً اور ڈرامہ ’’الف‘‘ میں ان کی اداکاری میں حقیقت کا عنصر نظر آتا ہے۔ احد رضا میر ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 29/10/2019 - 11:53:35

Rlated Stars :