شوبزمیں ڈگری سے زیادہ خداد صلاحیتیوں کی بدولت کامیابی ملتی ہے‘ جویریہ سعود
اپنی چھت کسی بھی شادی شدہ خاتون کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے ‘ ناموراداکارہ
بدھ 30 اکتوبر 2019 12:05
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میںجویریہ سعود نے کہا کہ اپناذاتی گھر ہوتو آپ دل و جان سے اسکی خوبصورتی پر توجہ مرکوزکرتے ہیں۔
گھرتیار کرنا جس قدرمحنت طلب کام ہے یہ گھر بناکرپتہ چلا ہے ۔ سعود نے گھر کی تیاری میں دن رات ایک کیا ہے اورتب جا کر اس کی تکمیل ہوئی اور اس کی تزئین وآرائش اس سے زیادہ مشکل مرحلہ تھا۔ جویریہ سعود نے کہا کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتااور نہ ڈگریوں سے فن پر عبور حاصل ہو سکتا ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان میں خداد صلاحیت ہوتی ہے اوروہ مسلسل کام کر کے اس میںنکھار پیدا کرتا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Javier Bardem
Sanam Marvi
Huma Qureshi
Liv Tyler
Abid Kashmiri
Kareena Kapoor
Sonia Khan
Clea DuVall
Rose Byrne
Sadia Imam
Hina Dilpazeer
Armie Hammer
Showbiz News In Urdu
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا