میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی، ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی
منگل 14 مئی 2024 14:02
(جاری ہے)
سوناکشی نے کہا کہ ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی، ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔
اٴْنہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیں شرمین سیگل کی بھی شادی ہوگئی، سوناکشی سنہا کی بات کاٹتے ہوئے منیشا کوئرالہ نے کہا کہ ریچا چڈھا کی بھی شادی ہوگئی ہے اور وہ حاملہ بھی ہیں۔واضح رہے کہ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ذریعے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر قدم رکھا ہے۔اس سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتی راؤ حیدری، ریچا چڈھا، سنجیدا شیخ، شرمین سیگل اور فردین خان شامل ہیں۔‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کو 1940 کے دور میں سیٹ کیا گیا اور اس میں دربار والوں اور طوائفوں کے درمیان تعلقات پر کہانی کی بنیاد رکھی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cote de Pablo
Lena Headey
Cillian Murphy
Aamir Khan
Peter Stormare
Elizabeth Mitchell
Avan Jogia
Alexander Skarsgård
Gal Gadot
Asif Raza Mir
Janan Malik
Jessica Alba
Showbiz News In Urdu
-
ناموراداکار سبحانی با یونس کی 18 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور