’’جو بندہ چائے کیساتھ بسکٹ نہیں دیتا وہ استعفیٰ دیگا‘‘

وینا ملک کا اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبہ پر رد عمل

جمعہ 1 نومبر 2019 12:38

’’جو بندہ چائے کیساتھ بسکٹ نہیں دیتا وہ استعفیٰ دیگا‘‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2019ء) نامور اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ جو بندہ چائے کے ساتھ بسکٹ نہیں دیتا وہ استعفیٰ دے گا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کے مطالبے پر اپنے رد عمل میں وینا ملک نے کہا کہ جو بندہ چائے کے ساتھ بسکٹ نہیں دیتا لگتا نہیں وہ اپوزیشن کے مطالبے پر استعفیٰ دے گا۔

وقت اشاعت : 01/11/2019 - 12:38:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :