عمران عباس نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو اس دہائی کا ماسٹر پیس قرار دے دیا
جمعرات نومبر 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کے مکالمے اور اداکاروں کی پرفارمنس قابل دید ہے، انہوں نے ڈرامے کو ماسٹر پیس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈرامے کی پوری ٹیم داد کی مستحق ہے اور یہ ڈرامہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ ڈرامے کی کہانی خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

رابعہ بٹ

سوہائی آبرو

راکیش روشن

شروتی ہاسن

ٹام ہڈلسٹن

ہیریسن فورٹ

آشا پوسلے

سعید جعفری

جیسن مومعا

ایندریتا رائے

حمید شیخ

ٹیا کیرر
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو ہمیں جدت اپنانے کے ساتھ اپنے ماضی سے بھی سبق حاصل کرنا ہوگا،فرزانہ تھیم
-
فلم انڈسٹری کے لئے 2020ء امسال سے بہتر ثابت ہوگا،اداکارہ ریشم
-
اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبویؓ میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل
-
لاہور ،پاکستان شوبزانڈسٹری ٹی وی،فلم اوراسٹیج کی نامورڈانسرصوفیہ بٹ سے نامعلوم افرادنے گن پوائنٹ پرقیمتی موبائل چھین لیا
-
معروف اسٹیج اداکارہ صوفیہ بٹ سے گن پوائنٹ پر قیمتی موبائل چھین لیا گیا
-
فاطمہ سہیل سابق شوہر کیخلاف ایک بار پھر عدالت پہنچ گئیں
-
اداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ نے بچے کے ماہانہ خرچہ کے حصول کیلئے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
نامور شاعر جون ایلیا کی88 ویں سالگرہ 14 دسمبر کو منائی جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.