نامور اداکار آغاطالش کی 96ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

ہفتہ 9 نومبر 2019 17:58

نامور اداکار آغاطالش کی 96ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
لاہور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) پاکستان کے نامور فلمی اداکار آغاطالش کی 96ویں سالگرہ کل اتوار کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

وہ10 نومبر 1923 کو لدھیانہ میں پید اہوئے‘ ان کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا‘انکی مشہور فلموں میں نتھ ،جھیل کنارے ،دربار حبیب ،سات لاکھ ،باغی ،شہید ،سہیلی شامل ہیں‘ انہیںسات فلموں میں نگار ایوارڈ سے نوازاگیا، آغا طالش19 فروری1998 کو وفات پاگئے تھے۔

وقت اشاعت : 09/11/2019 - 17:58:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :