منال خان چھٹیاں منانے جرمنی پہنچ گیئں

پیر 11 نومبر 2019 11:39

منال خان چھٹیاں منانے جرمنی پہنچ گیئں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2019ء) اداکارہ منال خان چھٹیاں منانے جرمنی پہنچ گیئں۔ اداکارہ اپنی دوست کے ہمراہ جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر برلن کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندروز ہوتے ہوئے کی تصاویر شیئر کیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’ قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو نجی ٹی وی میں آن آئیر ہے اور شائقین میں بہت مقبول ہورہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/11/2019 - 11:39:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :