سارہ خان کا فیشن ڈیزائنر نیلوفر شاہد کے لیے فوٹو شوٹ

جمعرات 28 نومبر 2019 11:51

سارہ خان کا فیشن ڈیزائنر نیلوفر شاہد کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2019ء) اداکارہ سارہ خان نے فیشن ڈیزائنر نیلوفر شاہد کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

سارہ خان نے حال ہی میں فیشن ڈیزائنر نیلو فر شاہد کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ کیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے مخلتف رنگوں کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/11/2019 - 11:51:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :