گلوکاروں و موسیقاروں کے لیے ریکارڈ لیبل کی اہمیت چھت جیسی ہے، حدیقہ کیانی
ہفتہ 30 نومبر 2019 21:11
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان گلوکاروں کو سامنے آنے کے مواقع کم ہی ملتے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ یہاں ریکارڈ لیبلز کا تصور ہی نہیں،ہمارے پاس نیا کام کرنے کے انتہائی محدود مواقع ہیں اور ایسا ہی ایک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو ہے، میری خواہش ہے کہ کوک سٹوڈیو جیسے دس اور پلیٹ فارم ہوں جن میں نیا اور پرانا ٹیلنٹ آئے اور سب مل کر کام کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے یہاں ریکارڈ لیبل اور موسیقی کے جملہ حقوق محفوظ ہونے چاہئیں اور ایک ایسی کمپنی ہونی چاہیے جو ہمارے موسیقی سے متعلق حقوق کا تحفظ پاکستان اور بیرونی ممالک میں بھی کرے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Fardeen Khan
Abid Kashmiri
Rene Russo
Akshay Kumar
Michael Jackson
Rebecca Hall
Noor Ul Hassan
Tom Hanks
Jaya Bachchan
Naomi Watts
Heather Graham
Martin Garrix
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ