آریانا گرینڈے کے گانے’’تھینگ یو نیکسٹ‘‘ کی ریلیز کا ایک سال مکمل

منگل 3 دسمبر 2019 12:41

آریانا گرینڈے کے گانے’’تھینگ یو نیکسٹ‘‘ کی ریلیز کا ایک سال مکمل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کے البم’’تھینگ یو نیکسٹ‘‘ کی ریلیز کا ایک سال مکمل ہو گیا۔

(جاری ہے)

گلوکارہ آریانا گرینڈے نے اپنے گانوں کے پانچویں البم’’تھینگ یو نیکسٹ‘‘کی ریکاڈنگ گزشتہ سال دسمبر میں کی جو 8 فروری کو ریلیز ہوئی، آریانا نے انسٹاگرام پر اس کی ریکاڈنگ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/12/2019 - 12:41:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :