چمٹا میری پہچان ،شہرت کی جتنی مرضی بلندیوں پر پہنچ جائوں اسے نہیں چھوڑ سکتا‘ عارف لوہار
محبت خوبصورت زبان ہے جس سے پوری دنیا میں امن کی فضاء پیدا ہو سکتی ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 7 دسمبر 2019 13:27
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانی امن پسند قوم ہے لیکن بد قسمتی سے دنیا میں اس کا منفی چہرہ پیش کیا گیا ۔
حکومت کو چاہیے کہ پاکستان کے خوبصورت مقامات اور یہاں کے لوگوں کی امن کے لئے کاوشوں کی ڈاکو منٹریز بنا کر بیرون ممالک ریلیز کی جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا سہارا لیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ چمٹا میری پہچان اور سیاسی میراث ہے اور میں شہرت کی جتنی مرضی بلندیوں پر پہنچ جائوں اسے نہیں چھوڑ سکتا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kaley Cuoco
Vaani Kapoor
Zayed Khan
Natasha Ali
Saima Khan
Atif Aslam
Moammar Rana
Brittany Snow
Sebastian Stan
Hamid Rana
Noor Hassan Rizvi
Michael Keaton
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید