اقرا عزیز اور یاسر حسین رواں ماہ کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

اتوار 15 دسمبر 2019 12:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کی تقریبات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہوںگی اور 3دن تک جاری رہیں گی۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات 25 دسمبر سے شروع ہوں گی اور 28 دسمبر تک جاری رہیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال معروف فلمی جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی بھی دسمبر میں ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 15/12/2019 - 12:05:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :