ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط میں کسی کا قتل نہیں ہو گا
پیر 20 جنوری 2020 12:01
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈرامے کے مرکزی کردار’’دانش‘‘ کے قتل ہونے کا انکشاف کیا تھا لیکن انہوں نے جاری کردہ حالیہ انٹرویو میں کسی بھی کردار کے قتل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف مذاق کر رہے تھے۔
ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہیں شائقین کی اس ڈرامے میں حد سے زیادہ دلچسپی دیکھتے ہوئے حیرانگی ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ دانس زندہ رہے گا اور میں نے اس مرتبہ بڑا دھیما ڈرامہ لکھا اس للئے جو دیکھنے والے چاہتے ہین وہ وہی دیکھیں گے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط 25جنوری کو پاکستان کے تمام سینمائوں میں نشر کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
saleena sipra
Andrew Garfield
Emily Deschanel
Juno Temple
Maham Bhatt
Alyson Hannigan
Alice Eve
Kaley Cuoco
Akshara Haasan
amanat rahi
Nayyara Noor
Anusheh Asad
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی