ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط میں کسی کا قتل نہیں ہو گا
پیر 20 جنوری 2020 12:01
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈرامے کے مرکزی کردار’’دانش‘‘ کے قتل ہونے کا انکشاف کیا تھا لیکن انہوں نے جاری کردہ حالیہ انٹرویو میں کسی بھی کردار کے قتل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف مذاق کر رہے تھے۔
ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہیں شائقین کی اس ڈرامے میں حد سے زیادہ دلچسپی دیکھتے ہوئے حیرانگی ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ دانس زندہ رہے گا اور میں نے اس مرتبہ بڑا دھیما ڈرامہ لکھا اس للئے جو دیکھنے والے چاہتے ہین وہ وہی دیکھیں گے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط 25جنوری کو پاکستان کے تمام سینمائوں میں نشر کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.