لاہور میوزک میٹ کے 5 ویں اڈیشن کا شیڈول جاری

بدھ 29 جنوری 2020 12:17

لاہور میوزک میٹ کے 5 ویں اڈیشن کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) پاکستان کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول ’’لاہور میوزک میٹ‘‘ کے 5ویں اڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، فیسٹیول یکم اور2 فروری کو الحمراء آرٹ سنٹر لاہور میں ہو گا، جس میں نصیبو لال، پروگریسیول فوک راک بینڈ، ساکن،الیکٹرو پاپ پروڈیوسر طلال قریشی اور پنجابی آر اینڈ بی سٹار شعمون اسماعیل پرفارم کریں گے۔
وقت اشاعت : 29/01/2020 - 12:17:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :