محسن عباس حیدر نے کشمیری بہن بھائیوں کے نام لکھی نظم شیئر کردی

جمعرات 6 فروری 2020 11:59

محسن عباس حیدر نے کشمیری بہن بھائیوں کے نام لکھی نظم شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) اداکار محسن عباس حیدر نے کشمیری بہن بھائیوں کے نام لکھی نظم شیئر کردی۔

(جاری ہے)

اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کشمیر کے لئے خود سے لکھی ہوئی نظم ’’کشمیر ابھی باقی ہے‘‘ سناتے ہوئے کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 11:59:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :