جسٹن بیبر کا 5 واں البم ’’چینج‘‘14 فروری کو ریلیزہو گا

پیر 10 فروری 2020 11:38

جسٹن بیبر کا 5 واں البم ’’چینج‘‘14 فروری کو ریلیزہو گا
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا 5 واں البم ’’چینج‘‘14فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جسٹن بیبر نے حال ہی میں امریکی ٹی وی شو’’سیچرڈے نائٹ لائیو‘‘ میں شرکت کی اور اپنی نئی البم’’ چینج‘‘ کے گانے’’یمی‘‘ پر پرفارم کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا، جسٹن بیبر کی نئی البم ’’چینج‘‘17گانوں پر مشتمل ہے۔

وقت اشاعت : 10/02/2020 - 11:38:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :