شوبز کو خیر باد نہیں کہا، جلد دو بڑے پراجیکٹس میں کام کرتی نظر آئوں گی‘ ماہ نور بلوچ

میری وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہے اور اس کو میں کسی طور پر بھی نہیں چھوڑ سکتی ‘ انٹر ویو

جمعرات 13 فروری 2020 12:05

شوبز کو خیر باد نہیں کہا، جلد دو بڑے پراجیکٹس میں کام کرتی نظر آئوں گی‘ ماہ نور بلوچ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اسے مکمل وقت نہیں دے پار ہی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہے اور اس کو میں کسی طور پر بھی نہیں چھوڑ سکتی ۔ میری کچھ گھریلو اور ذاتی مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے مگر بہت جلددو بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی ہوں نظر آئوں گی ۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 12:05:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :