جسٹن بیبر کی اہلیہ نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش ظاہر کردی

جمعرات 13 فروری 2020 13:00

جسٹن بیبر کی اہلیہ نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش ظاہر کردی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) ہالی وڈگلوکار جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی بلڈون نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے جسٹن بیبر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کو بغیر مونچھوں میں زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر گلوکار سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش ظاہر کی جس پر اداکار نے ’’نو‘‘ کا بورڈ پکڑے ہوئے تصویر شیئر کی۔ گلوکار کی نئی البم’’چینجیز‘‘ 14 جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 13:00:23

Rlated Stars :