صلہ حسین کا آئندہ ماہ سے بھر پور شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

جمعرات 30 مئی 2013 14:22

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 30مئی 2013ء) فلم سٹار صلہ حسین کا آئندہ ماہ سے بھر پور شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ جبکہ مختلف فلم سازوں اور ہدایت کاروں سے بھی رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صلہ حسین کچھ عرصہ سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے شوبز سے دور رہیں لیکن اب دوبارہ آئندہ ماہ سے بھر پور شوبز سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مذکورہ اداکارہ فلم سازوں اور ہدایت کاروں سے بھی رابطوں میں ہیں جبکہ انہیں مختلف ٹی وی شوز میں میزبانی کی ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔

وقت اشاعت : 30/05/2013 - 14:22:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :