ہیری پوٹر کے کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے کی افواہیں
جمعرات 12 مارچ 2020 22:22
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دی اسپیکٹیٹر انڈیکس کے نام سے بنائی جانے والی جعلی ٹوئٹر آئی ڈی سے یہ خبر پھیلی جس میں ڈینئیل کو کرونا سے متاثر ہونے والا پہلا ہالی ووڈ اداکار قرار دیا گیا۔
جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں نے اداکار کے لیے پیغامات جاری کرنا شروع کردیئے ۔ دوسری جانب اداکار نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ڈینیل ریڈکلف کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبریں صرف افواہیں ہیں۔اداکار کے ترجمان نے بھی ای میل کے ذریعے ٹوئٹر انتظامیہ سے مذکورہ آئی ڈی بلاک کرتے ہوئے کارروائی کیلئے لکھا جس کے بعد اس آئی ڈی کو بلاک کردیاگیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rubén Blades
Julianne Nicholson
ghazal shah
Hania Amir
Neha Sharma
Sitara Baig
Henry Cavill
Hayley Atwell
Kurt Russell
Sharmeen Obaid-Chinoy
Disha patani
Rakhi sawant
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی