- Home
- شوبز
- بھارت نے کشمیرسے کرفیونہیں اٹھایا، خدا نے کرونا کی صورت میں پوری دنیا میں کرفیو لگادیا: رابی ..
بھارت نے کشمیرسے کرفیونہیں اٹھایا، خدا نے کرونا کی صورت میں پوری دنیا میں کرفیو لگادیا: رابی پیرزادہ
اتوار 15 مارچ 2020 21:06
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ کوئی بھی کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بات نہیں کر رہا ، نہ صرف عالمی دنیا بلکہ اثر و رسوخ رکھنے والے مسلمان ممالک بھی اس معاملے میں موثر کردارادا نہیں کر سکے ۔
آج دنیامیں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ،تعلیمی ادارے بند ،مارکیٹیں ویران پڑی ہیں ،اجتماعات نہیں ہو سکتے اورپوری دنیا میں افرا تفری کا عالم ہے یہ سب خدا کی ذات کی پکڑ ہے ۔اب بھی وقت ہے کہ امت مسلمہ اپنے کردارکا بغورجائزہ لے اور خدا کی ذات سے اجتماعی توبہ کی جائے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rechal Khan
Amanda Schull
Taapsee Pannu
Anoushey Ashraf
Naomie Harris
Benicio Del Toro
Amanat Chan
Scott Cooper
guru randhawa
Jimmy Khan
Dwayne Johnson
Rajkummar Rao
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار