یاسر حیسن کا مہوش حیات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

منگل 17 مارچ 2020 12:54

یاسر حیسن کا مہوش حیات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکار یاسر حیسن نے مہوش حیات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے شو’’مائی ورلڈ‘‘ میں انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی جسے اداکار یاسر حسین نے مہوش حیات کے مرد اور خواتین اداکاروں کو مساوی معاوضہ ملنے والے موقف سراہاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ دعا گو ہیں کہ خدا وسیع ذہن کی مالک اس لڑکی کو مزید کامیابیاں دے۔

وقت اشاعت : 17/03/2020 - 12:54:50

Rlated Stars :