امریکی تھیٹر اداکار مار ک بلم کورونا کا شکار ہوکر انتقال کرگئے ،عمر 69سال تھی
جمعہ 27 مارچ 2020 23:10
(جاری ہے)
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے اداکار کی تصاویر شیئر کی اور لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت دکھ ہورہا ہے کہ میرے دوست مارک بلم کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے، مارک بلم ہماری کمپنی سیگ افترا کے ساتھ 2007 سے 2017 تک تعلق میں رہے۔
ربیکا ڈیمن نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ مارک بلم ایک بہترین انسان تھے اور ان کے مداح انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔انہوں نے صارفین کو کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے گھروں میں رہنے کا پیغام بھی دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rechal Khan
Hilary Swank
Oscar Isaac
Jason Momoa
Cliff Curtis
faryal mehmood
Asin Thottumkal
Fariha Pervez
Pooja Chopra
Mukesh tiwari
Emma Thompson
Anum Fayyaz
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ