کترینہ کیف کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کی آگاہی فراہم کرنے لگیں
جمعہ 27 مارچ 2020 23:29
(جاری ہے)
ایک ویڈیو میں کترینہ کیف کو برتن دھوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔کترینہ کیف نے دوران ورزش والی ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ ہم سب آئسولیشن میں ہیں تو اس دوران جم نہیں جا سکتے مگر اپنے ٹرینر سے ویڈیو چیٹ کے ذریعے رابطہ میں رہتے ہوئے یوگا اور ورزش کلاسز لی جا سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ کترینہ کیف اپنے ساتھی اداکاروں سے ویڈیو چیٹ کے ذریعے بات کرتے ہوئے اپنا وقت گزار رہی ہیں، ساتھ ہی سب کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی آگاہی بھی فراہم کر رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Iman Ali
Pathanay Khan
Khushi Bhutt
Hema Malini
Himesh Reshammiya
Brie Larson
Varun Dhawan
Nicole Kidman
Carly Chaikin
Beth Toussaint
Luke Evans
Babu Baral
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا