کترینہ کیف کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کی آگاہی فراہم کرنے لگیں
جمعہ 27 مارچ 2020 23:29
(جاری ہے)
ایک ویڈیو میں کترینہ کیف کو برتن دھوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔کترینہ کیف نے دوران ورزش والی ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ ہم سب آئسولیشن میں ہیں تو اس دوران جم نہیں جا سکتے مگر اپنے ٹرینر سے ویڈیو چیٹ کے ذریعے رابطہ میں رہتے ہوئے یوگا اور ورزش کلاسز لی جا سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ کترینہ کیف اپنے ساتھی اداکاروں سے ویڈیو چیٹ کے ذریعے بات کرتے ہوئے اپنا وقت گزار رہی ہیں، ساتھ ہی سب کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی آگاہی بھی فراہم کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.