کورونا وائرس لوگوں کے رویوں میں بہتری لانے کا باعث بن رہا ہے، عروہ حسین

جمعرات 2 اپریل 2020 11:47

کورونا وائرس لوگوں کے رویوں میں بہتری لانے کا باعث بن رہا ہے، عروہ حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس عالمی سطح پر انسانی تباہی ہے لیکن اس کے ساتھ وہ یہ بھی دیکھ رہی ہیں کہ اس سے لوگوں میں اور ان کے رویوںمیں بھی بہتری آرہی ہے جو کہ بہت ضروری تھی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کا خیال ہی نہیں رہا تھا کسی کو نقصان پہنچنے پر ہمیں فرق ہی نہیں پڑتا تھا، لیکن اس وباء نے لوگوں میں احساس پیدا کیا ہے اور دوسرے کے درد کو محسوس کروایا ہے، انہون نے کہا اس سے لوگ اپنے پیاروں کے قریب ہوئے ہین انہیں اپنے رشتون کی اہمیت کا پتا چلا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے رب کے شکر گزار بھی ہو رہے ہیں جنہون نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

وقت اشاعت : 02/04/2020 - 11:47:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :