یشما گل کاگانا ’’عذاب‘‘ شائقین ملا جلا ردعمل

پیر 6 اپریل 2020 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) اداکارہ یشما گل کو کورونا وائرس بارے گانا ’’عذاب‘‘ پر شائقین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

یشما گل نے حال ہی میں ایک وڈیو شیئر کی جس میںوہ کورونا وائرس سے متعلق گانا گاتی دکھائی دیں جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں لوگوں نے ان کی آواز کو پسند کیا ہے وہیں بعض نے انہیں دوبارہ گانا نہ گانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 16:11:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :