- Home
- شوبز
- شب برات کی رات فنکارائیں مصلحے پر اپنے رب کے حضور کھڑی ہو گئیں‘کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کی ..
شب برات کی رات فنکارائیں مصلحے پر اپنے رب کے حضور کھڑی ہو گئیں‘کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کی دعائیں
ہمیں اپنے گناہوں کی معافی دے دے اور ہم سے یہ مرض ہٹادے‘ثناء فخر یااللہ ہم سب کے گناہوں کو بخش دے‘ماہر ہ خان ہم پر اپنا خاص کرم فرما اوراس موزی وائرس کاخاتمہ کردے۔عینی طاہرہ‘ہم تیرے گنہگارر بندے ہیں معاف فرمادے‘فرزانہ تھیہم
جمعرات 9 اپریل 2020 12:57
(جاری ہے)
اداکارہ نداملک نے دعا مانگی کہ اللہ تعالیٰ آج کی اس رات کی عبادت کے صدقے ہم سب پر سے اس خونی وباء کو ہٹا دے۔
اداکارہ فرزانہ تھیہم نے بھی اس رات عبادت میں گزاری اور دعاکی کہ اے اللہ ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہم سب کو معاف فرما۔اداکارہ تابندہ علی نے دعاکی کہ اے اللہ پاک ہم سب اس موزی مرض سے تنگ آچکے ہیں ہمیں اس سے محفوظ فرما ۔اداکارہ دیا جٹ نے دعاکی کہ اے اللہ اپنے رسول ﷺ کے صدقے پوری دنیا سے اس موزی مرض کا خاتمہ کرکے سب کو صحت عطافرما۔اداکارہ فیروزہ علی نے دعا کی کہ اللہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھ اور جو اس کا شکار بن چکے ہیں انہیں صحت کاملہ عطا فرما۔اداکارہ مہک نور نے دعاکی کہ اے اللہ ہم سب گنہگار ہیں ہمیں اس امتحان سے بخش دے اور ہمیں معاف فرما ۔اداکارہ آفرین پری نے کہاکہ اے اللہ ہم میں اور اس مرض کو سہنے کی طاقت نہیں ہے لوگ گھروں میں بھوکے بیٹھے ہیں ہمیں اس موزی مرض سے نجات دلا۔رابی پیرزادہ نے شب برات کی خصوصی عبادت میں دعاکی کہ اس وقت کرونا وائرس کاخوف مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہاہے جس سے لوگوں میںمایوسی اور بددلی پیداہورہی ہے اے اللہ ہم سب کو ان وسوسوں اور مایوسی سے بچا اورجس امتحان میں ہمیں ڈالا گیاہے اس میں کامیاب ہونے کی طاقت عطافرما،آمین ،اداکارہ و ماڈل عبیر سید نے خصوصی دعائیں کرتے ہوئے کہاکہ اے اللہ ہم سب کو اپنی پیارے حبیب ﷺ کے صدقے معاف فرما ہماری لغزشیں بخش دے اور ہمیں اس موزی وبائو ں سے محفوظ رکھ آمین۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bryce Dallas Howard
Barbara Eden
Sam Smith
Rupert Friend
Heath Ledger
Ameer Shaukat Ali
Hina Dilpazeer
Qandeel Baloch
Kashif Mehmood
Azra Aftab
Victoria Justice
Minissha Lamba
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ