کم کردشن نے ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دے دیا

پیر 4 مئی 2020 11:56

کم کردشن نے ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دے دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2020ء) امریکی ماڈل کم کردشن نے ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دے دیا۔ کم کردشن نے ایک پروگرام میں ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار کہا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ٹام ہنکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ویلسن کورونا وائرس کا شکار وہ گئے تھے تاہم اب وہ مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں دونوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے اپنا خون بھی عطیہ کیا ہے۔

وقت اشاعت : 04/05/2020 - 11:56:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :